نفخ المعدہ

( نَفْخُ الَمِعْدَہ )
{ نَف + خُل (ا غیرملفوظ) + مِع + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا، اپھارہ ہونا۔