اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصلی حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء، کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
"گرل (Girl) لڑکی کے معنی میں بات چیت میں رایج ہے، اس کا ایک مرکب گرل گائیڈ نہ صرف بول چال بلکہ تحریر میں بھی مروج ہے۔"
( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧٧ )