نفرانی

( نَفْرانی )
{ نَف + را + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفر یا نفرا کی تانیث ادنٰی ملازمہ، سائیس کی بیوی، ملازم کی بیوی۔