نفسا نفسی

( نَفْسا نَفْسی )
{ نَف + سا + نَف + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سب کو اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی۔