نفسانفسی کا عالم

( نَفْسانَفْسی کا عالَم )
{ نَف + سا + نَف + سی + کا + عالَم }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سب کو اپنی اپنی پڑی ہونا، آپا دھاپی، خودغرضی کا وقت یا زمانہ۔