نفسی نفسی کا دن

( نَفْسی نَفْسی کا دِن )
{ نَف + سی + نَف + سی + کا + دِن }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - روز قیامت جس دن ہر شخص کو صرف اپنی ہی فکر ہوگی۔