نفسی طبیعیات

( نَفْسی طَبِیعِیّات )
{ نَف + سی + طَبی + عی + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات، حال کی خصوصیات اور آلات جس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے۔