نفسی عضویات

( نَفْسی عُضْوِیات )
{ نَف + سی + عُض + ویات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم نفسیات جس میں اعضائے جسمانی کے افعال اور وظائف سے بحث کی جاتی ہے۔