نفخۂ ثانیہ

( نَفْخَۂِ ثانِیَہ )
{ نف َ + خَہ + اے + ثا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور، نفخہ صعق۔