نفسیات بینی

( نَفْسِیات بینی )
{ نَف + سِیات + بی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کی نفسیات پڑھنا، کسی کے نفسی میلانات کا مطالعہ کرنا۔