نفسیات زدہ

( نَفْسِیات زَدَہ )
{ نَف + سِیات + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نفسیاتی پیچیدگی کا شکار، ذہنی اسباب و علل کا مارا۔