نفط زن

( نِفْط زَن )
{ نِفْط + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آتش گیر مادہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا۔