نفع اندوزی

( نَفْع اَنْدوزی )
{ نَفْع + اَن + دو (و مجہول) + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفع اندوز کا کام، نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا، مراد، منافع خوری۔