نسالہ

( نِسالَہ )
{ نِسا + لَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے۔ انگریزی (Lint)