نساء المومنین

( نَساءُ الْمومِنِین )
{ نَسا + اُل (ا غیر ملفوظ) + مو (و مجہول) + مِنِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مومن عورتیں، مسلمان عورتیں، باایمان عورتیں۔