نسائی تحریک

( نِسائی تَحْرِیک )
{ نِسا + ای + تَح (فتحہ ت مجہول) + رِیک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک، نسائیت کی تحریک۔