نسائی حس

( نِسائی حِس )
{ نِسا + ای + حِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عورتوں کے محسوس کرنے کی خاص حس، وہ حس جو عورتوں سے مخصوص ہے۔