نسائیت

( نِسائِیَّت )
{ نِسا + اِیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عورت ہونے کی حالت یا خصوصیت، عورت پن، زنانہ خصوصیت نیز نزاکت، کمزوری۔