نسب نما

( نَسَب نُما )
{ نَسَب + نُما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم حساب) وہ عدد کسریٰ جس سے یہ معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کیے گئے ہیں، عدد کسریٰ رقموں کا عدد کسر، بانٹنے والا عدد، قدر نما، خط تقسیم کے نیچے کا عدد یا رقم۔ انگریزی (Denominator)۔