نسبت تماثل

( نِسْبَتِ تَماثُل )
{ نِس + بَتے + تَما + ثُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) دو اعداد (سو ایک کے) اگر برابر ہوں تو ان کو متماثلین کہتے ہیں اور اس نسبت کو نسبت مماثل مثلاً 4،4۔