نسبت جذبی

( نِسْبَتِ جَذْبی )
{ نِس + بَتے + جَذ + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) عشق الٰہی میں جذب ہو جانے کی کیفیت، فنا ہو جانے کی حالت۔