نسبت روحانی

( نِسْبَتِ رُوحانی )
{ نِس + بَتے + رُو + حا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - روحانی تعلق نیز اصلی اور اعلٰی خوبیوں و اخلاق وغیرہ کا تعلق۔