نسبت عشقی

( نِسْبَتِ عِشْقی )
{ نِس + بَتے + عِش + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ تعلق جو عشق کی بنا پر ہو، عشق کا تعلق، محبت کا تعلق۔