نسبت کا پیغام

( نِسْبَت کا پَیغام )
{ نِس + بَت + کا + پَے (ی لین) + غام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شادی کے رشتے کا پیغام۔