نسبت مستقیم

( نِسْبَتِ مُسْتَقِیم )
{ نِس + بَتے + مُس + تَقِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دو قدروں یا مقداروں کا باہمی ربط جن کے گھٹنے بڑھنے میں استقامت پائی جائے۔