نسبت ممتنع

( نِسْبَتِ مُمْتَنِع )
{ نِس + بَتے + مُم + تَنِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) مادے کی وہ حالت جس میں محمول کو موضوع کے لیے ثابت نہ کیا جا سکتا ہو، مادۃالامتناع۔