نسبت نما

( نِسْبَت نُما )
{ نِس + بَت + نُما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) کسر کا نیچے کا ہندسہ، وہ عدد جس سے معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کئے گئے ہیں۔