نسبتاً

( نِسْبَتاً )
{ نِس + بَتَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے۔