نسبی موانع

( نَسَبی مَوانِع )
{ نَسَبی + مَوا + نِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شروع میں نسب کے لحاظ سے، جس میں خونی رشتے داری ہو، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے۔