گرم کپڑا

( گَرْم کَپْڑا )
{ گَرْم + کَپ + ڑا }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'گرم' کے ساتھ سنسکرت اسم 'کپڑا' لگانے سے مرکب 'گرم کپڑا' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء، کو "آنگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اونی یا روئی دار کپڑا، سردی میں پہننے کا لباس، سردی سے محفوظ رکھنے والا لباس۔
"کبھی ان کو ایک گرم کپڑا بھی نصیب نہیں ہوتا۔"      ( ١٩٦٢ء، آنگن، ١٨٨ )
  • Warm (or winter) clothing