نستعلیق عجمی

( نَسْتَعْلِیقِ عَجَمی )
{ نَس + تَع + لِیقے + عَجَمی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)۔