نستعلیقی

( نَسْتَعْلِیقی )
{ نَس + تَع + لی + قی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نستعلیق ہونے کی حالت، خوبصورتی، عمدگی۔