نستک

( نَسْتَک )
{ نَس + تَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مویشی کی ناک کا سوراخ جس میں رسی ڈالتے ہیں۔