نسج عصبی

( نَسْجِ عَصْبی )
{ نَس + جے + عَص + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عصبی بافت، عصبی ساخت، اس قسم کی بافت سے نظام عصبی یعنی دماغ و نخاع و اعصاب بنتے ہیں۔