نسج عظمی

( نَسْجِ عَظْمی )
{ نَس + جے + عَظ + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - استخوانی بافت، استخوانی ساخت وہ مادہ جس سے ہڈیاں بنتی ہیں۔