نسخ ارواح

( نَسْخ اَرْواح )
{ نَسْخ + اَر + واح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ۔