نسخ بدل

( نَسْخ بَدَل )
{ نَسْخ + بَدَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو۔