نسخ ٹائپ

( نَسْخ ٹائِپ )
{ نَسْخ + ٹا + اِپ (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط نسخ کا نمونہ یا تحریر، سیسے میں چھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں۔