نسخ جید

( نَسْخِ جَیَّد )
{ نَس + خے + جَیْ + یَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معمول سے زیادہ موٹی تحریر، عام تحریروں سے زیادہ کشادہ اور بہت جلی قلم تحریر۔