نسخ و نسیان

( نَسْخ و نِسْیان )
{ نَس + خو (و مجہول) + نِس + یان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرع میں کسی پہلے حکم شرعی کو منسوخ کر ک اس کی جگہ دوسرا حکم مقرر کرنا یا پہلے حکم کو بھلا کر دوسرا حکم بھیجنا۔