نسخۂ ثابت

( نُسْخَۂِ ثابِت )
{ نُس + خَہ + اے + ثا + بِت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ مجموعہ جس کو لوگوں نے تسلیم کیا ہو۔