نسخۂ خطی

( نُسْخَۂِ خَطّی )
{ نُس + خَہ + اے + خَط + طی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی، مخطوطہ، قلمی نسخہ، طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو۔