نسخۂ کیمیا

( نُسْخَۂِ کِیمِیا )
{ نُس + خَہ + اے + کی + مِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) ادنٰی دھات کو اعلٰی دھات میں بدلنے کی ترکیب، سونا چاندی بنانے کی ترکیب، مراد، ایسا نسخہ جو کیمیا اثر ہو، ایسی کتاب جو غیر معمولی اثرات یا فوائد یا تعلیمات کی حامل ہو، ناقص کو کامل بنانے والی کتاب، بالخصوص الہامی کتاب، قرآن کریم۔