نسخۂ صفرح

( نُسْخَۂِ صُفَرِّح )
{ نُس + خَہ + اے + صُفَر + رِح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز صفرحات پر مشتمل اطباء کا تجویز کردہ نسخہ۔