نسخہ نویس

( نُسْخَہ نَوِیس )
{ نُس + خَہ + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموماً شاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املاء کرانے پر نسخہ لکھتا ہے۔