نسخہ نویسی

( نُسْخَہ نَوِیسی )
{ نُس + خَہ + نَوی + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل۔