نسخی خط

( نَسْخی خَط )
{ نَس + خی + خَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتابت) عربی کا وہ خط جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کی شکلوں کے حروف کی خفی قلم تحریر ہے، اس کے ایجاد ہونے پر پچھلے خطوط منسوخ ہو گئے تھے، خط نسخ۔