نسر چرخ

( نَسْرِ چَرْخ )
{ نَس + رے + چَرْخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آسمان کا گدھ، دو ستاروں کا نام جو اپنی ہیت مجموعی کے سبب اس نام سے مشہور ہوئے۔