نسر واقع

( نَسْر واقِع )
{ نَس + رے + وا + قِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیچے اترنے والا گدھ، قطب جنوبی کی طرف ایک روشن ستارے کا نام اس کی شکل دو ہم پہلو ستاروں سے مل کر ایسی ہو گئی ہے کہ گویا گدھ اوپر سے نیچے اتر رہا ہے، اس کو نسر چرخ اور نسر فلک بھی کہتے ہیں، ستاروں کا ایک گچھا۔