نسرط بینی

( نَسْرَط بینی )
{ نَس + رَط + بی + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے۔